🔍 Bari karne ke liye tap karein
🚨 URGENT
Missing Person
Nasir khan Zardad Khan
Umar (saal): 45
Jins: Male
Qad (andaza): 5.7
Khaas nishaan: Zehani Tawazun Durust Nae.Cleave shave, Sir Ganja, Bolty hoay Stamer
City: Abbottabad, Pakistan
Last seen: Before Burki PSO station Marquees complex Road, Islamabad Expy, Nawaz, Islamabad
Date: 24 Oct 2026
تلاش گمشدہ • نام: ناصر خان ولد زرداد خان • عمر: 45 سال • رہائشی: ایبٹ آباد نواں شہر • ذہنی حالت: توازن درست نہیں ہے • حلیہ: انہوں نے ہلکے گرے رنگ کے کپڑے (شلوار قمیض) کے ساتھ نیلے رنگ کی واسکٹ پہن رکھی ہے، سر گنجا اور سفید ٹوپی پہنی ہوئی ہے۔ تفصیل: وہ 24 اکتوبر 2026ء کی رات تقریباً 10:00 بجے "دی ونٹیج مارکی" (The Vintage Marque) اسلام آباد سے باہر نکلے تھے اور لاپتہ ہو گئے۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو بھی ان کے بارے میں کوئی معلومات، سراغ یا وہ کہیں نظر آئیں، تو براہِ مہربانی فوری طور پر انسانی ہمدردی کے تحت 03145013755 پر رابطہ کر کے اہلخانہ کو مطلع کریں۔
🎁 Inaam: Rs 50,000 — sahi maloomat dene wale ke liye.
📍 Last seen location
👁️ Kya aap ne isay dekha / paaya hai?
Koi bhi maloomat ghar walon/maalik tak pohanchane me madad kar sakti hai. (Free — login ki zaroorat nahi)